راولپنڈی
علیمہ خان، نورین خان، ڈاکٹر عظمیٰ خان اور قاسم خان کو پولیس نے تحویل میں لے لیا
پی ٹی آئی ورکرز اور لیڈی ورکر کو بھی پولیس نے حراست میں لے لیا
گرفتار افراد کو پولیس اہلکاروں نے گاڑی میں منتقل کر دیا
پولیس چکری کی جانب روانہ ہوگئی
سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس اڈیالہ جیل پہنچ گئے
علامہ راجہ ناصر عباس کی قیدی ویں میں موجود پی ثی آئی ورکرز سے گفتگو
ورکرز نے بانی پی ٹی آئی کی بہنوں اور پولیس کے درمیان کھینچا تانی کی تفصیلات بتائی
بیشتر کارکن تاحال قیدی وین میں اڈیالہ جیل کے باہر موجود
راولپنڈی اڈیالہ روڈ پر بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کا دھرنا جاری.
راولپنڈی پولیس نے کریک ڈاون شروع کردیا.
پولیس نے مرد کارکنوں کی گرفتاریاں شروع کردی
راولپنڈی پولیس نے دو کارکنوں کو قابو کرلیا
راولپنڈی بانی کی تینوں بہنوں کا دھرنا تاحال جاری ہے
راولپنڈی/ فیکٹری ناکے
سلمان اکرم راجہ کی فیکٹری ناکے پر میڈیا سے گفتگو
پارلیمنٹ عوام کے ووٹ سے منتخب ہوکر آئیں تو سب سے معتبر ادارہ ہے
پارلیمنٹ کو ان لوگوں نے خراب کیا جو ووٹ چرا کر پارلیمنٹ میں آئے ہیں
پارلیمنٹ میں جو لوگ ووٹ لے کر آئے ہیں وہ ٹھیک ہے جو جھوٹ بیٹھے ہیں آپ گریباں میں جھانکنا چاہیے
بے شرمی سے ووٹ کے بغیر فارم 47 لے کر پارلیمنٹ میں آئیں ہیں
یہ پارلیمنٹ مصنوعی پارلمینٹ ہے
راولپنڈی پولیس نے اڈیالہ روڈ کی تمام لائٹس بند کردی
فیکٹری ناکے کے قریب علیمہ خان کا دھرنا جاری ہے
راولپنڈی دھرنے کے قریب پیٹرول پمپ کی لائٹس بھی بند کردی گئیں
بانی کی بہنیں اور دیگر دھرنے میں شریک ہیں
پی ٹی آئی کارکنوں کو شائیگان فیکٹری ناکے سے منتشر کرنے کے لیئے پولیس ان ایکشن
ہلکا لاٹھی چارج شروع ۔صبح سویرے سے رات گئے تک ڈیوٹی پر موجود پولیس زچ ہوگئی
علیمہ خانم اپنی بہنوں کے ہمراہ گھر واپس جانے سے انکاری
کھلا علاقہ اور اندھیرے کے باعث سیکورٹی خدشات بھی ہیں. پولیس کی دوبارہ بانی کی بہنوں کو واپس جانے کے لئے راضی کرنے کی کوشش
ایم این اے شاہد خٹک،ممبر کے پی اسمبلی مینا خان آفریدی پولیس سے الجھ پڑے
پولیس،شاہدخٹک اور مینا خان آفریدی کی دھکم پیل،گالم گلوچ
شاہد خٹک،مینا خان آفریدی کی پولیس افسران اور ممبران کو دھمکیاں
پولیس نے شاہد خٹک اور مینا خان آفریدی کو پیچھے دھکیل لیڈیز پولیس نے چند خواتین کو موقع سے حراست میں
اڈیالہ روڈ پر پولیس کا فائنل اپریشن
علیمہ خان، ڈاکٹر عظمی اور نورین خان کو حفاظتی تحویل میں لے لیا گیا
تینوں بہنوں کو پولیس وین میں چکری کی جانب روانہ کرادیا گیا
راولپنڈی علیمہ خان کی ذاتی گاڑی بھی چکری کی جانب روانہ
10 گھنٹے تک جاری رہنے والا دھرنا مکمل طور پر ختم ہوگیا