*🔴سلامتی کونسل نے غــزہ امن منصوبے سے متعلق امریکی قرارداد منظور کرلی*
*پاکستان سمیت 13 ارکان نے قرارداد کے حق میں ووٹ دیا، روس اور چین غیر حاضر رہے، پاکستان نے خونریزی روکنے اور مکمل اسراـئیلی انخلا یقینی بنانے کیلئے قرارداد کی حمایت کی، پاکستانی مستقل مندوب کا بیان*
*امریکی مندوب نے سلامتی کونسل میں پاکستان، مصر، قطر، اردن، سعودی عرب، یواے ای، ترکیے اور انڈونیشیا سے تشکر کا اظہار کیا*
*قرارداد فـلسطــین کی فیصلہ سازی پر بیرونی قوتوں کےکنٹرول کی راہ ہموار کرےگی، فــلسطـینیوں سےمزاحمت کا حق چھیننےکو مسترد کرتے ہیں، حـمـا ـ س کا دوٹوک اعلان*