ایف آئی اے پشاور زون کی کارروائی ڈبگری گارڈنز کے نجی ہوٹل سے پانچ افغان باشندے گرفتار،گرفتار ملزمان میں علی خان، اجمل، قاسم، احمد اور حمزلہ شامل ہیں،ایف آئی کےمطابق گرفتار ملزمان نے غیر قانونی پاکستانی دستاویزات بنارکھے تھے،ملزمان نے دوران تفتیش انکشاف کیا ہے کہ وہ پاکستانی دستاویزات کے ذریعے سعودی عرب کا ورک پرمٹ ویزا حاصل کرنا چاہتے تھے،گرفتار ملزمان غیر قانونی طریقے سے پاکستان میں داخل ہوئے