حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کردیا
ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 6روپے فی لٹر اضافہ کردیا گیا
پیٹرول کی قیمت آئندہ 15 روز کیلئے برقرار رکھنے کا فیصلہ
قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا
قیمتوں کا اطلاق رات بارہ بجے سے کردیا گیا،وزارت خزانہ