جسٹس امین الدین خان کی آئینی عدالت کے پہلے چیف جسٹس تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری

جسٹس امین الدین خان کی آئینی عدالت کے چیف جسٹس تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری
جسٹس امین الدین خان آئینی عدالت کے پہلے چیف جسٹس ہونگے
جسٹس امین الدین خان چھبیسویں ترمیم کے تحت بننے والے آئینی بنچ کے سربراہ تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں