گلبرگ کے علاقے میں پولیس کا ہیلووین پارٹی پر چھاپے کا مقدمہ عدالت نے گرفتار چالیس سے زائد ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پرجیل بھیج دیا

ماڈل ٹاؤن کچہری لاہور

گلبرگ کے علاقے میں پولیس کا ہیلووین پارٹی پر چھاپے کا مقدمہ

عدالت نے گرفتار چالیس سے زائد ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پرجیل بھیج دیا

جوڈیشل مجسٹریٹ محمد افضال نے پولیس کی درخواست پر سماعت کی

ملزمان میں نعمان علی ،عامر علی ،محمد امین سمیت دیگر شامل

ملزمان کے خلاف تھانہ گلبرگ پولیس نے مقدمہ درج کیا تھا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں