




ایف بی آر میں بڑے پیمانے پر تقرریاں اور تبادلے
گریڈ 21 کے دو گریڈ 20 کے 21 افسران کے تبادلے و تقرریاں،
ایف بی آر نے تبادلوں اور تقرریوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
گریڈ 19 کے 28 افسران کے تبادلے اور تقرریاں کی گئیں، نوٹیفکیشن
گریڈ 18 کے 19 افسران کے تبادلے و تقرریاں کی گئیں، نوٹیفکیشن
گریڈ 17 کے 14 افسران کے تبادلے و تقرریاں کی گئیں، نوٹیفکیشن
تبادلے اور تقرریاں ایف بی آر کسٹمز ونگ میں کی گئیں، نوٹیفکیشن