اسلام آباد کچہری کے باہر خودکش دھماکہ 5 افراد شہید اور 14 افراد زخمی مبینہ خودکش بمبار کر سر سڑک پر پڑا ہوا مل گیا۔

Top Breaking 🚨🚨🚨🚨
‼️‼️‼️ *اسلام آباد جی الیون کچہری کے باہر ہندوستانی سپانسرڈ اور افغان طالبان کی پراکسی فتنہ الخوارج کا خودکش دھماکہ*

ابتدائی رپورٹ کے مطابق دھماکہ کچہری کے باہر ہوا جس کی زد میں آس پاس کھڑے لوگ آئے۔ ابتک کی رپورٹ کے مطابق پانچ شہید اور تیرہ سے چودہ افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع۔

مبینہ خودکش بمبار کر سر سڑک پر پڑا ہوا مل گیا۔

ادھر مودی دہلی میں فالس فلیگ کروا کر رو رہا ہے اور ادھر اپنی پراکسیز افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے زریعے پہلے وانا کیڈٹ کالج اور آج اسلام آباد پر دہشت گردانہ حملہ کروایا

گودی میڈیا یہ ہوتی ہے فوری تحقیق، تم جیسا نہیں کہ وجہ بدلتے رہو

اسلام آباد جی الیون کچہری میں دھماکے کی آواز سنی گئی

دھماکہ گاڑی کا سلنڈرر پھٹنے سے ہوا پولیس ذرائع

پولیس اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں
: اسلام آباد کچہری کے باہر پارک گاڑی میں سلینڈر دھماکا ۔۔

سلینڈر دھماکا کی زد میں ا کر ایک شخص زخمی ۔

پولیس اور دیگر ریسکیو ادارے موقع پر پہنچ گئے ۔۔۔

کچہری کے باہر دھماکے کے بعد عمارت خالی کرا لی گئی

وکلا ججز اور سائلین کو کچہری سے نکال دیا گیا

جوڈیشل کمپلیکس کے عقبی حصے کی طرف شہریوں اور وکلاء کو نکالا جا رہا یے

ججز کو بھی روانہ کر دیا گیا ، ذرائع

پمز اسپتال میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی

زخمیوں کو پمز ہسپتال منتقل کرنے کا عمل جاری

ریسکیو 1122 اور دیگر ایمبولینسز سے زخمیوں کی پمز منتقلی کا سلسلہ جاری

پولیس کی گاڑیوں میں بھی زخمیوں کی پمز منتقلی کا سلسلہ جاری

پمز میں 12 سے زائد زخمی و شدید زخمی اب تک منتقل کئے جا چکے ہیں

پولیس کی بھاری نفری بھی پمز اسپتال پہنچ گئی
ضلع کچہری کے سامنے مبینہ دھماکے کا معاملہ

دھماکہ پولیس کی گاڑی کے قریب ہوا، ابتدائی رپورٹ

حملہ آور موٹر سائیکل سے پولیس وین کے قریب آیا، ابتدائی رپورٹ ذرائع

بوقت وقت دو دھماکوں کی آواز سنائی دی، عینی شاہدین

موٹر سائیکل اور کار میں بیک وقت دھماکے سے آگ بھڑکی، عینی شاہدین

ڈی آئی جی اسلام آباد، ضلعی انتظامیہ اور فرانزک ٹیم موقع پر موجود

21 زخمی پمز اسپتال منتقل، بیشتر زخمیوں کی حالات تشویش ناک، ہلاکتوں کا خدشہ

اسلام آباد دھماکہ جانبحق افراد کی تعداد گیارہ ہو گئ
21 زخمیوں میں محمد رمضان ،علی عمران،،،،عمران،،،نزاکت، راجہ،،احتشام،،،،،،عادل کیانی،،اظہر اقبل،،منظر عباس شامل
قومی اسمبلی کا اجلاس/لطیف کھوسہ
اس وقت اسلام آباد میں خودکش حملہ ہوا ہے
کیا یہ ایک وزیر کی اشتعال انگیز کی تقریر کا نتیجہ ہے
کیا اس وزیر کے خلاف اس حملے کا مقدمہ درج کیا جائے گا
دھماکے میں جاں بحق افراد اور زخمی پمز اسپتال منتقل
پمز اسپتال میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی

ریسکیو 1122 اور دیگر ایمبولینسز سے زخمیوں کی پمز منتقلی کا سلسلہ جاری

اسلام آباد دھماکہ میں9 ڈیڈ باڈیز کو پمز ہسپتال منتقل کر دیا گیا،زرائع

‏اسلام آباد پمز ہسپتال میں 21 زخمیوں کو ایمرجنسی منتقل کر دیا گیا،زرائع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں