بلوچستان سے اندرون ملک سفر میں شہریوں کو دشواریوں کا سامنا ریل گاڑیاں بند بسوں کا پیہ بھی رک گیا ہوائی سفر اس قدر مہنگا ہے کہ لوگ سوچ بھی نہیں سکتے

بلوچستان سے اندرون ملک سفر میں شہریوں کو دشواریوں کا سامنا ریل گاڑیاں بند بسوں کا پیہ بھی رک گیا ہوائی سفر اس قدر مہنگا ہے کہ لوگ سوچ بھی نہیں سکتے
کوئٹہ ان دنوں ملک کے دیگر حصوں سے کٹ کر رہ گیا ہے اندرون ملک جانے والی جعفر ایکسپریس اور بولان میں کی ریل سروس تین روز کیلئے بند ہے ویران ریلوے اسٹیشن پر ہو کا عالم ہے دوسری جانب کوئٹہ سے اندرون ملک سفر کا بھی رک چکا ٹرانسپورٹرز اور مسافر کہتے ہیں کہ لوگ مشکل میں گرچکے ہیں اور دس بارہ گھنٹے کا سفر اب بیس گھنٹوں میں ہوتا یے یہ بند ہونے سے مشکلات بھی بڑھ جائے گی کیونکہ ہوائی سفر تو عام آدمی کے بس کی بات نہیں ۔

کوئٹہ آنے اور یہاں سے جانے والے مسافروں کے باحفاظت سفر کو ممکن نہ بنایا گیا تو کوئٹہ ملک کے دیگر حصوں سے کٹ کر رہ جائے گا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں