ہری پور ہاؤسنگ سوسائٹی میں چوری کی بڑی واردات نامعلوم چور گھر کے تالے توڑ کر ڈھائی کروڑ سے زائد مالیت کے 60 تولے زیورات چرا کر لے کے گئے

ہری پور تھانہ ٹی آئی پی کی حدود ہاؤسنگ سوسائٹی میں چوری کی بڑی واردات

ہری پور نامعلوم چور گھر کے تالے توڑ کر ڈھائی کروڑ سے زائد مالیت کے 60 تولے زیورات چرا کر لے کے گئے چور جاتے ہوئے گھر سے سی سی ٹی وی کمیرہ کی ڈی وی آر بھی لے اڑے ڈی پی او ہری پور نے
چوری کی واردات کی ایف آئی آر درج نہ کرنے پر ایس ایچ او شہر یار کو لائن کلوز کردیا گھر کے مکین بیرون ملک رہائش پذیر ہیں متاثرہ خاتون ماریہ اختر کی طرف سے نامعلوم چوروں کے خلاف ایف آئی آر درج کروا دی گئی پولیس نے ایف آئی آر درج کر کے تفتیش شروع کردی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں