لاہور میں پولیس نے بارہ سالہ بچی کو سکول جاتے ہوئے تنگ کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزم نے متعدد بار سکول جاتے ہوئے بچی کے ساتھ نازیبا حرکات کی۔۔ پولیس نے والد کی مدعیت میں ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔۔۔