بورےوالا میں آوارہ کتے نے آٹھ سالہ بچی کو نوچ ڈالا کتے نے بچی کے نچلے ہونٹ کو مکمل کاٹ لیا متاثرہ بچی کے سر، آنکھوں سمیت جسم کے مختلف حصوں پر بھی گہرے زخم آئے سرکاری اسپتال میں امیونوگلوبیولن انجکشن دستیاب نہ ہونے کے باعث متاثرہ بچی کو تشویش ناک حالت میں ٹیچنگ اسپتال ساہیوال ریفر کر دیا گیا