جڑانوالہ میں ضمنی انتخابات این اے 96 میں مسلم لیگ ن کو بڑی حمایت مل گئی پاکستان پیپلز پارٹی نے مکمل حمایت کا اعلان

جڑانوالہ میں ضمنی انتخابات این اے 96 میں مسلم لیگ ن کو بڑی حمایت مل گئی پاکستان پیپلز پارٹی نے مکمل حمایت کا اعلان کر دیا

جڑانوالہ میں ضمنی انتخابات این اے 96 میں مسلم لیگ ن کو بڑی حمایت مل گئی امیدوار این اے 96 مسلم لیگ ن بلال چوہدری کے اعزاز میں تقریب ہوئی جس میں وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری نے پیپلز پارٹی رائے شاہجہان کھرل ، رائے وقاص اسلم کا شکریہ ادا کیا پاکستان پیپلز پارٹی کے رینماوں نے طلال چوہدری کی موجودگی میں مکمل حمایت کا اعلان کر دیا طلال چوہدری کی جانب سے حمایت کا خیر مقدم کیا حمایت کرنے پرطلال چوہدری نے کہا پیپلز پارٹی کا شکریہ ادا کرتے ہیں 23 نومبر کو شیر کی فتح ہوگی خوشحالی و ترقی کی فتح ہوگی مسلم لیگ کا دور عوامی دور ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں