*پاکستان اور افغان انٹیلی جنس سربراہان اہم مذاکرات کے لیے ترکی روانہ* ….!!!!
پاکستان کی انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک اور افغانستان کے جنرل ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس (جی ڈی آئی) کے سربراہ عبد الحق واثق ترکی روانہ ہو گئے۔ اس دورے کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان جاری اہم مگر غیر حتمی مشاورت کو دوبارہ شروع کرنا ہے تاکہ سیکیورٹی سے متعلق معاملات پر حتمی معاہدے تک پہنچا جا سکے۔….!!!!