*پاکستان میں انوکھی تاریخ رقم ہو گئی*
ایک دھرنا جس نے پاکستان کو 3600 ارب روپے کا فائدہ پہنچا دیا
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے آئی پی پیز کے معاہدوں کے خلاف راولپنڈی میں دو ہفتہ طویل دھرنا دے کر حکومت کو معاہدے ختم اور نظرثانی کرنے پر مجبور کیا
وزرات توانائی کے مطابق ان معاہدوں پر نظرثانی اور منسوخی کے بعد قومی خزانے کو 3600 ارب روپے کی بچت ہوئی ہے۔
پاکستان کی مختلف حکومتوں نے 40 پرائیویٹ کمپنیوں بجلی کے مہنگے معاہدے کر رکھے تھے جو بجلی نہ پیدا کر کے بھی اربوں روپے کما رہے تھے۔