پشاور
احتساب عدالت
پشاور: اپر کوہستان مالیاتی سکینڈل میں گرفتار مرکزی ملزم قیصر اقبال اور اہلیہ عدالت میں پیش
پشاور: احتساب جج امجد ضیاء نے مرکزی ملزم قیصر اقبال اور انکی اہلیہ کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا
پشاور: ملزم قیصر اقبال اور انکی اہلیہ پر سکینڈل میں 34 بلین روپے غبن کرنے کا الزام ہے ، تفتیشی افسر
پشاور: دونوں ملزمان کے گھر سے چھاپے کے دوران 14 بلین روپے کی ریکوری بھی ہوئی ہے ، تفتیشی افسر
پشاور: دونوں ملزمان کے گھر گزشتہ روز مزید 20 کروڑ روپے برآمد ہوئے ،
پشاور: ریکوری کے دوران سونا ، قیمتی گاڑیاں اور دیگر اثاثے شامل ہیں ، تفتیشی افسر
پشاور: عدالت نے دونوں میاں بیوی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا