رحمان میڈیکل انسٹی ٹیوٹ (RMI) میں بچوں میں دل کے امراض سے متعلق سمپوزیم گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت

پشاور،

رحمان میڈیکل انسٹی ٹیوٹ (RMI) میں بچوں میں دل کے امراض سے متعلق سمپوزیم

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی سمپوزیم میں بحیثیت مہمان خصوصی شرکت

سمپوزیم میں چئیرمین RMI پروفیسر ڈاکٹر محمد رحمان، ڈاکٹر اعظم جان خان، ڈاکٹر شفیق الرحمان،ڈاکٹر طارق سہیل و دیگر ماہرین قلب نے اظہار خیال کیا

سمپوزیم میں گورنر خیبر پختونخوا کا بچوں میں دل کے امراض کے علاج کیلئے پبلک و پرائیویٹ اشتراک سے آگے بڑھنے کے عزم کا اظہار

بچوں میں پیدائشی دل کے امراض ایک سنگین عوامی صحت کا مسئلہ ہیں، گورنرخیبرپختونخوا

اس کے علاج اور بروقت تشخیص کے لیے حکومت تمام تر وسائل بروئے کار لا رہی ہے، گورنر خیبر پختونخوا

کوئی بھی بچہ محض غربت یا مالی مشکلات کے باعث زندگی بچانے والے علاج سے محروم نہیں رہنا چاہیے، فیصل کریم کنڈی

پاکستان میں ہر ایک ہزار بچوں میں سے تقریباً آٹھ بچے دل کے مرض کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں، گورنرخیبرپختونخوا

رحمان میڈیکل انسٹی ٹیوٹ (RMI) جیسے ادارے قومی فخر کی علامت ہیں، گورنرخیبرپختونخوا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں