پشاور:
 اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی کی گورنر فیصل کریم کنڈی کو دعوت
پشاور: گورنر فیصل کریم کنڈی نے سیکیورٹی کمیٹی اجلاس میں شرکت کی دعوت قبول کرلی
پشاور:صوبے کے امن و خوشحالی کے لیے سب کو مل کر کام کرنا ہوگا، گورنر
پشاور: بابر سلیم سواتی اور فیصل کریم کنڈی میں صوبائی امور پر تبادلہ خیال
 
								 
         
				 
				 
				 
				 
				