جڑانوالہ خوفناک حادثہ تیز رفتار بس نے موٹر سائیکل کو ٹکر 3 خواتین سمیت 4 جاں بحق لواحقین نے ڈیڈ باڈی رکھ کر روڈ بلاک کر دیا

جڑانوالہ خوفناک حادثہ تیز رفتار بس نے موٹر سائیکل کو ٹکر 3 خواتین سمیت 4 جاں بحق لواحقین نے ڈیڈ باڈی رکھ کر روڈ بلاک کر دیا

جڑانوالہ فیصل اباد روڈ پر خوفناک حادثہ تیز رفتار بس نے موٹر سائیکل کو ٹکر ماری جس کے نتیجہ میں تین خواتین سمیت ایک شخص جاں بحق ہو گیا ریسکیو 1122 نے ڈیڈ باڈیز کو ٹی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے

جڑانوالہ میں تیز رفتار مسافر بس نے موٹر سائیکل کو ٹکر ماری جس کا نتیجہ میں تین خواتین سمیت ایک شخص جاں بحق ہو گیا خوفناک حادثہ فیصل اباد روڈ جھال شیل پمپ کے قریب پیش آیا جاں بحق ہونے والوں کی شناخت 40 سالہ پروین ، نیلم پروین ، 18 سالہ شمیم اور 18 سالہ شفقت شامل ہیں ڈیڈ باڈیز کو ٹی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین نے ڈیڈ باڈی رکھ کر روڈ بلاک کر دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں