چند منٹ میں 1 کروڑ کی کار جل کر تباہ ، پاک پتن میں تیز رفتار کار میں اَچانک آگ بھڑک اُٹھی، کار سوار افراد نے بھاگ کر جان بچائی،

چند منٹ میں ایک کروڑ سے زائد مالیت کی کار جل کر تباہ ہوگئی، پاک پتن میں نیو ریلوے پھاٹک کے قریب تیز رفتار کار میں اَچانک آگ بھڑک اُٹھی، گاڑی جل کر تباہ ہوگئی جبکہ کار سوار افراد نے بھاگ کر جان بچائی، ریسکو اَسٹاف نے موقع پر پہنچ کر آگ بجھا دی

ٹکرز

پاکپتن: تیز رفتار جاتی کار میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی

گاڑی جل کر مُکمل تباہ ہوگئی، کار سوار افراد بچ نِکلے

آگ لگنے کا واقع نیو ریلوے پھاٹک کے قریب پیش آیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں