ملتان/ضلعی انتظامیہ نے غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کیخلاف بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن کا آغاز کردیا
ملتان,سرچ آپریشن ضلعی انتظامیہ,پولیس اور حساس اداروں کی مشترکہ نگرانی میں جاری
ملتان,مساجد میں اعلانات کے ذریعے شہریوں کو غیر قانونی افغانیوں کی اطلاع دینے کی اپیل کا اغاز
ملتان,افغان شہریوں کو پناہ دینے یا کرائے پر مکان فراہم کرنے والوں کیخلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی,ڈپٹی کمشنر
ملتان,شہری افغانیوں کیساتھ کاروباری لین دین یا ملازمت کے مواقع فراہم نہ کریں,وسیم حامد سندھو
ملتان,سرچ آپریشن کے دوران متعدد علاقوں میں افغان شہریوں کی رہائشگاہوں کی نشاندہی ہوئی,ڈپٹی کمشنر
ملتان,غیر قانونی تارکینِ وطن کیخلاف کارروائی قانون کے مطابق کیجارہی ہے,ڈپٹی کمشنر
ملتان,شہری اپنے اردگرد غیر قانونی طور پر مقیم افغانیوں کی فوری اطلاع متعلقہ حکام کو دیں,ڈپٹی کمشنر