بلوچستان کے پہاڑی سلسلے چلتن میں ڈرون آپریشن کے دوران بی ایل اے کے 14 دہشت گرد ہلاک ہوگئے

*بریکنگ نیوز*

بلوچستان کے پہاڑی سلسلے چلتن میں آپریشن کے دوران بی ایل اے کے 14 دہشت گرد ہلاک ہوگئے

‏چلتن کے پہاڑی سلسلے میں بی ایل اے کی تشکیلوں کی نشاندہی پر بڑی کارروائی
مقامی ذرائع کے مطابق علاقے میں 15 سے 20 دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر ڈرون کے ذریعے دو کارروائیاں کی گئیں۔
پہلی کارروائی میں 6 سے 8 دہشت گرد مارے گئے،جبکہ دوسری کارروائی میں 4 سے 6 دہشت گرد ہلاک ہوئے۔
بتایا جارہا ہےکہ اس کارروائی میں دہشتگردوں کے خفیہ ٹھکانے بھی تباہ کیے گئے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں