راولپنڈی بانی پی ٹی ائی،بشری بی بی کے خلاف توشہ خانہ 2کیس کی اڈیالہ جیل میں سماعت منسوخ کردیا گیا،اج سماعت جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد میں ہو گی

راولپنڈی

بانی پی ٹی ائی،بشری بی بی کے خلاف توشہ خانہ 2کیس کی اڈیالہ جیل میں سماعت کا معاملہ

اڈیالہ میں کل ہونے والا جیل ٹرائیل منسوخ کردیا گیا،کل سماعت جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد میں ہو گی

مقدمہ کے آئندہ تاریخ بھی جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد سے بتائی جائے گی

عدالتی عملہ نے وکلاء صفائی اور پراسیکیوشن کو آگاہ کر دیا

کل مقدمہ کی سماعت کے دوران وکلاء صفائی،پراسیکیوشن نے حتمی دلائل مکمل کرنا تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں