وادی لیپہ میں پوسٹ ٹو پوسٹ فائرنگ

*وادی لیپہ میں پوسٹ ٹو پوسٹ فائرنگ – بھارت کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی*

لائن آف کنٹرول (LOC) پر وادی لیپہ سیکٹر میں پوسٹ ٹو پوسٹ فائرنگ کا تبادلہ-

بھارتی فوج نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے لیپا سیکٹر مین فائر کیا

پاک آرمی نے بھر پور جوابی کاروائی کرتے ہوئے چھوٹے ہتھیار کا استعمال کیا اور دشمن کو خاموش کر دیا

فائر تین گھنٹے جاری رہا اور دشمن کو کامیابی سے خاموش کرا دیا

کسی بھی نقصان کی کوئی اِطّلاع نہں ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں