پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں اپنی حکومت بنائے گی، حتمی فیصلہ کر لیا گیامنگل کو بلاول بھٹو زرداری اپنے نئے وزیراعظم کا اعلان کرے گی، چوہدری یاسین

صدر پیپلز پارٹی آزاد کشمیر چوہدری یاسین کی میڈیا سے گفتگو

اجلاس میں تفصیلی اور سیر حاصل گفتگو ہوئی، صدر پیپلز پارٹی آزاد کشمیر چوہدری یاسین

پیپلز پارٹی اپنی حکومت بنائے گی، حتمی فیصلہ کر لیا گیا ، چوہدری یاسین

منگل کو پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اپنے نئے وزیراعظم کا اعلان کرے گی، چوہدری یاسین

پارلیمانی پارٹی کے تمام ارکان اجلاس میں شریک تھے: چوہدری یاسین

اجلاس کے پہلے سیشن کی صدارت چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کی، چوہدری یاسین

دوسرا سیشن صدر مملکت اور شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی زیرِ صدارت ہوا

اجلاس میں آزاد کشمیر کی سیاسی صورتحال اور حکومت سازی پر تفصیلی غور کیا گیا: چوہدری یاسین

پیپلز پارٹی آزاد کشمیر نے نئی حکومت بنانے کا فیصلہ کر لیا، چوہدری یاسین

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری خود نئے وزیراعظم کے نام کا اعلان کریں گے، چوہدری یاسین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں