چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ کی زیر صدارت ڈینگی صورتحال پر ہنگامی اجلاس رواں سال ڈینگی کے 982 کیس رپورٹ ہوئے ہیں

*چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ کی زیر صدارت ڈینگی صورتحال پر ہنگامی اجلاس*

اجلاس میں کمشنر کراچی، سیکریٹری بلدیات، ڈائریکٹر جنرل صحت سمیت تمام ڈویزنل کمشنر شریک ہوئے

رواں سال ڈینگی کے 982 کیس رپورٹ ہوئے ہیں، اجلاس میں محکمہ صحت کی آگاہی

کراچی میں 641 کیس رپورٹ ہوئے، حیدرآباد میں 178 ڈینگی کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔ محکمہ صحت

صوبے کے مختلف اسپتالوں میں 239 ڈینگی وارڈ قائم کئے گئے ہیں۔ اجلاس میں آگاہی

اسپتالوں میں 1289 بیڈ ڈیبگی کہ مریضوں کہ لئے مختص کئے گئے ہیں۔ اجلاس میں آگاہی

صوبے کے 117 سرکاری لیباریٹریز میں ڈینگی ٹیسٹ مفت میں کیا جا رہا ہے۔ اجلاس میں آگاہی

دیگر پرائیوٹ اسپتالوں میں بھی ڈینگی ٹیسٹ کی قیمتوں میں کمی کی گئی ہے۔ اجلاس میں آگاہی

یونین کائونسل سطح پر فیومیگیشن پلان ترتیب دیا جائے۔ چیف سیکریٹری سندھ کی ہدایت

ڈینگی مچہروں کے لاروا کو سائنٹیفک بنیادوں پر اسپرے اور فیومیگیشن کر کے ختم کیا جائے۔ چیف سیکریٹری سندھ کی محکمہ صحت کو ہدایت

عوام میں آگاہی کہ لئے ڈینگی کہ متعلق میڈیا پر مہم چلائی جائے۔ چیف سیکریٹری سندھ کی ہدایت

اسکولوں میں اسیمبلی کے دوران بھی بچوں کو ڈینگی سے بچاۂ کی آگاہی دی جائے۔ چیف سیکریٹری سندھ کی محکمہ تعلیم کو ہدایت

کسی بھی علائقے میں پانی جمع نا ہونے دیا جائے مچہروں کی افزائش کو روکا جائے۔ چیف سیکریٹری سندھ

تمام سرکاری اسپتالوں میں مفت ڈینگی ٹیسٹ اور وارڈ قائم کئے گئے ہیں۔ چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ

چیف سیکریٹری سندھ کا ڈینگی کے متعلق کنٹرول روم فعال کرنے کی ہدایت

ضلع انتظامیہ اسپتالوں میں قائم ڈینگی وارڈ کا دورہ کر کے سہولیات کا جائزہ لے۔ چیف سیکریٹری سندھ کی ہدایت

عوام کسی بھی معلومات یاں ڈینگی بخار ہونے پر محکمہ صحت کی ہیلپ لائین 0229240114 پر رابطہ کرے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں