🔴 نوٹیفکیشن کے مطابق
کل 24 اکتوبر کو یومِ تاسیسِ آزاد کشمیر کے موقع پر عام تعطیل ہو گی۔
تاحال حکومتِ آزاد کشمیر کی جانب سے نیا نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا گیا،
تاہم نادرا دفاتر اور تمام بینکوں میں کل عام تعطیل رہے گی۔
📍ذرائع کے مطابق سرکاری دفاتر اور تعلیمی اداروں میں تعطیل کا باضابطہ اعلان متوقع ہے۔
مزید اپڈیٹس کے لیے جڑے رہیں AJK News Official کے ساتھ۔