کوئٹہ میں کوریج کے لیے تھانے جانے والے تین صحافیوں تشدد کا شکار ایس ایچ او نے تھانے میں لاک اپ میں بند کردیا بلوچستان یونین آف جرنلسٹس کی واقعے کی شدید مذمت

*گوالمنڈی پولیس/صحافی تشدد گرفتاری*

کوئٹہ(بو

ایس ایچ او گوالمنڈی طارق جدون کی پولیس گردی, ایس ایچ او گوالمنڈی نے کوریج کے لیے تھانے جانے والے تین صحافیوں کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

کوئٹہ : صحافی عصمت سمالانی ، عبد الحمید ، اور شمس اللہ کو ایس ایچ او نے تھانے میں بلاوجہ قانون ہاتھ میں لیتے ہوئے لاک اپ میں بند کردیا

کوئٹہ : بلوچستان یونین آف جرنلسٹس کی واقعے کی شدید مذمت ، گوالمنڈی پولیس کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ

کوئٹہ : ایس ایچ او گوالمنڈی نے صحافیوں کو حبس بے جا میں رکھ کر قانون کی دھجیاں اڑا دیں

کوئٹہ : واقعے میں ملوث ایس ایچ او گوالمنڈی طارق جدون کو معطل کرکے ضابطے کی سخت کارروائی کی جائے، بی یو جے

کوئٹہ: قانون کے محافظ شریف شہریوں کو سرعام بربریت کانشانہ بنا رہے ہیں ، بی یو جے

کوئٹہ : صحافیوں کو پیشہ وارانہ فرائض سے روکنا ، قواعدو ضوابط کی سنگین خلاف ورزی اور ازادی صحافت پر براہ راست حملہ ہے ، بی ہو جے

کوئٹہ : بلوچستان یونین آف جرنلسٹس کا کوئٹہ پولیس کے خلاف سخت احتجاج کا اعلان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں