سندھ کے بعد شہر کراچی میں صحافی غیر محفوظ خبر کیوں چلائی؟ سینئر صحافی کی جانب سے خبر چلانے پر SHO سکھن نے پیکا ایکٹ کے تحت FIR درج

سندھ کے بعد شہر کراچی میں صحافی غیر محفوظ

صحافی نے خبر کیوں چلائی؟

سینئر صحافی حافظ قیصر کی جانب سے بوسٹن کی خبر چلانے پر ایس ایچ سو سکھن نے پیکا ایکٹ کے تحت ایف آئی آر درج کرلی

سینیئر صحافی محمد قیصر کے جانب سے بوسٹ ان انجیکشن ڈیل کے خبر چلانے پر ایف آئی آر درج کی گئی ہے

پولیس زرائع کے مطابق گزشتہ رات محمد قیصر کو گرفتار کر کے پیکا ایکٹ کے تحت جھوٹا مقدمہ درج کیا ہے

صحافتی تنظیموں نے ایف آئی آر درج کرنے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے ایس ایس پی سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے

صحافتی تنظیموں کا ایس ایچ او سکھن پر صحافی کو ہراساں کرنے پر جرنلسٹ پروٹیکشن کمیشن سندھ میں درخواست جمع کرنے کا اعلان

ایس ایچ او تھانہ سکھن پر سندھ جرنلسٹ پروٹیکشن بل کے تحت انسداد دہشت گردی کا مقدمہ درج کروایا جائے گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں