نیشنل سائبر کرائم انوسٹی گیشن ایجنسی کے افسر کے اغواء کا مقدمہ درج
اسلام آباد سے نیشنل سائیبر کرائم انویسٹیگیشن ایجینسی (NCCIA) آف FIA کے ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز کو گھر سے گن پوائنٹ پر اغواء کر لیا گیا تھا
تھانہ شمش کالونی میں مغوی کی بیوی کی شکایت پر مقدمہ درج ؛ تفتیش شروع۔ روزینہ عثمان نے تھانہ شمس کالونی کے ایس ایچ او کو بتایا کہ ان کے شوہر محمد عثمان NCCIA میں ڈی ڈی آپریشنز تعینات ہیں اور نہایت ہی حساس نوعیت کے کیسز پر کام کررہے ہیں۔
انہوں نے بتایا کہ چار نامعلوم مسلع افراد ایک گاڑی میں ان کے گھر واقع زاہرہ ہائٹس H-13 میں آئے اور انکے شوہر کو گن پوائنٹ پر اغواہ کر کے لے گئے