اسلام آباد
جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے سرگرم رکن سردار امان ادریس کے خلاف سائبر کرائم اسٹیشن میں مقدمہ۔۔
این سی سی آئی اے نے پاکستان مخالف تقریر پر و سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے پر پیکا قانون 2016 کی دفعات 9.10.11 26 A کے تحت ایف آئی آر درج کر لی ۔ذریع کے مطابق سوشل میڈیا پر عوام کو اشتعال دینے والے افراد کے خلاف بھی ایسی قانون کے تحت مزید ایف آئی آر ز کے ادراج کا امکان ہے