وزیر اعظم شہبازشریف کی زیر صدارت اجلاس 3 صوبوں کے وزرائے اعلی، وزیر اعظم آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان شریک سہیل آفریدی نے اسلام آباد میں ہوتے ہوئے سے معذرت کرلی

وزیر اعظم شہبازشریف کی زیر صدارت اجلاس

اجلاس میں تین صوبوں کے وزرائے اعلی، وزیر اعظم آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان شریک

اجلاس میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی عدم شرکت

وزیراعلی خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے اجلاس میں شرکت سے معذرت کرلی

وزیر اعلی خیبر پختونخوا اسلام آباد میں ہوتے ہوئے اجلاس سے شریک نہ ہوئے

اجلاس میں سیلاب کے نقصانات، افغان مہاجرین کی واپسی کے عمل سمیت گندم کے مسائل پر غور

اجلاس میں افغان مہاجرین کے حوالہ سے اہم فیصلے بھی متوقع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں