آزاد کشمیر میں حکومت سازی کا معاملہ ایوان صدر پہنچ گیا
پاکستان پیپلز پارٹی کا پارلیمانی پارٹی اجلاس ایوان صدر میں شروع ہو گیا، ذرائع
اجلاس کی صدارت صدر اصف علی زرداری کر رہے ہیں۔ ذرائع
اجلاس میں انچارج کشمیر افیئرز فریال تالپور بھی موجود ، ذرائع
اجلاس میں پیپلز پارٹی ازاد کشمیر کے صدر چودری یاسین، سیکرٹری جنرل فیصل راٹھور شامل
اسپیکر قانون ساز ازاد جموں کشمیر اسمبلی چوہری لطیف اکبر اجلاس میں موجود
سردار تنویر الیاس، چوہدری ریاض، چوہدری پرویز اشرف کو خصوصی طور پر مدو کیا گیا ہے۔ ذرائع
فریال تالپور کراچی میں ہونے والے پیپلز پارٹی ازاد کشمیر اجلاس کی رپورٹ صدر مملکت کو پیش کی تھی، ذرائع
صدر مملکت نے فریال تالپور کی رپورٹ کی روشنی میں پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کیا۔ذرائع
کراچی میں ہونے والے اجلاس میں پارلیمانی پارٹی نے متفقہ طور پر چوہدری انوار الحق کے حکومت سے علیحدگی کا فیصلہ کیا تھا۔ ذرائع
صدر مملکت کی توثیق کی صورت میں انوار حکومت ختم ہو جائے گی۔ ذرائع
چوہدری یاسین، چوہدری لطیف اکبر، سردار یعقوب اگلی وزارت عظمی کی دوڑ میں شامل۔ ذرائع
چند ماہ کے لئے پیپلز پارٹی ازاد کشمیر میں حکومت بنائے گی یا نہیں، فیصلہ صدر زرداری کرینگے۔ ذرائع