راولپنڈی علیمہ خان کے وکیل فیصل ملک ایڈوکیٹ کی انسداد دہشتگردی عدالت کے باہر گفتگو

راولپنڈی

علیمہ خان کے وکیل فیصل ملک ایڈوکیٹ کی انسداد دہشتگردی عدالت کے باہر گفتگو
عدالت نے تھانہ صادق آباد میں درج مقدمے کی سماعت فرد جرم کے لیے مقرر کر رکھی تھی
اس مقدمے میں آج ہم نے عدالت کے دائرہ اختیار کو چیلنج کر دیا ہے
ہم نے عدالت سے استدعا کی ہے کہ اس درخواست کو 20 اکتوبر کے لیے مقرر کیا جائے
ہم یہ سمجھتے ہیں کہ یہ مقدمہ بنتا ہی نہیں ہے،ہماری درخواست پر عدالت نے پراسیکیوشن کو نوٹس جاری کر دیئے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں