عمران خان اور بشری بی بی کے خلاف توشہ خانہ 2 کیس کی سماعت کل تک ملتوی*

*عمران خان اور بشری بی بی کے خلاف توشہ خانہ 2 کیس کی سماعت کل تک ملتوی*
اڈیالہ جیل میں سماعت کے دوران استغاثہ نے حتمی دلائل مکمل کرلئے
مرکزی وکلاء صفائی عدالت میں پیش نہ ہوئے،کل حتمی دلائل دینے کی ہدایت
سماعت کے دوران بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کو عدالت میں پیش کیا گیا
دوران سماعت بیرسٹر سیف،مشال یوسفزئی اور بیرسٹرگوہر موجود تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں