تحریک لبیک کے سربراہ سعد رضوی کے گھر سے برآمدگی

‏تحریک لبیک کے سربراہ سعد رضوی کے گھر سے برآمدگی کی تفصیلات جاری
‏ 14 کروڑ 44 لاکھ کی پاکستانی کرنسی، 6 کروڑ 34 لاکھ سے زائد مالیت کا سونا، 25 لاکھ مالیت کی غیر ملکی کرنسی، بھارت برطانیہ، کینیڈا، سعودی عرب ، یو اے ای کی کرنسی برآمد ہوئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں