کاغذات جمع کرنے کے بعد حکومتی نامزد وزیر اعلی سہیل آفریدی کی مختصر گفتگو
پشاور: پالیسی بانی چیئرمین کی پالیسی ہے اپنا پالیسی بیان اسمبلی فلور پر دونگا، سہیل آفریدی
پشاور: وزیر اعلی کا انتخاب ائین کے مطابق ہو رہا ہے، سہیل آفریدی
پشاور: باہر سے کسی کو مداخلت نہیں کرنی چاہئیے، سہیل آفریدی
پشاور: ھم سب کو کالعدم کیا ہوا ہے، مقدمات ھم پر ہے، سہیل آفریدی
پشاور: دہشت گرد ھم کو ڈکلیئر کیا ہوا ہے، سہیل آفریدی
پشاور: خود ان کے رابطے اسامہ بن لادن کے ساتھ تھے، سہیل آفریدی
