پشاور/ فائرنگ
پشاور: تھانہ مچنی گیٹ کی حدود رنگ روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس
فائرنگ سے سٹیج رقاصہ واداکارہ منیبہ شاہ موقع پر جاں بحق، پولیس
فائرنگ سے رکشہ ڈرائیور بھی زخمی،پولیس
ملزمان فائرنگ کے بعد فرار ہوگئے، پولیس
شواہد اکٹھے کرکے ملزمان کی تلاش شروع کر دی گئی ہے،پولیس
مقتولہ اپنے بھائی کے ساتھ رکشہ میں خواجہ ٹاؤن سے روانہ ہوئی جیسے ہی رنگ روڈ پر پہنچی تو دو موٹر سائیکل سوار افراد نے ان پر فائرنگ کردی۔عینی شاہدین
فائرنگ سے اسکا بھائی بال بچ گیا جبکہ وہ متعدد گولیاں لگنے سے جاں بحق ہوگئی۔عینی شاہدین
پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ہے اور واقع سے متعلق مزید تحقیقات شروع کردی