اسلام آباد مزہبی جماعت کے احتجاج سے نمٹنے کیلئے پولیس کا حتمی سیکورٹی پلان آرڈر

اسلام آباد مزہبی جماعت کے احتجاج سے نمٹنے کیلئے پولیس کا حتمی سیکورٹی پلان آرڈر
اسلام آباد پولیس سمیت رینجرز، ایف سی اور پنجاب پولیس کی نفری بھی سکیورٹی پلان میں شامل
وفاقی پولیس کےساتھ رینجرز، ایف سی، پنجاب پولیس بھی تعینات ہوگی، سکیورٹی آرڈر
مجموعی طور پر ساڑھے 5 ہزار سے زائد اہلکار و افسران ڈیوٹی سراانجام دیں گے، سکیورٹی آرڈر
رینجرز کے 500، پنجاب پولیس کے 600 اور ایف کے 1 ہزار اہلکار و افسران وفاق کو دے دیئے گئے ہیں، سکیورٹی آرڈر
وفاقی پولیس کے ساڑھے 3 ہزار سے زائد اہلکار و افسران شہر کے داخلی و خارجی راستوں پر تعینات ہوں گے
احتجاج کے دوران نفری کے ساتھ 5 ایس ایس پیز اور 6 ایس پیز بھی تعینات ہوں گے، سکیورٹی آرڈر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں