پشاور، ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس*
پاکستان میں ٹی ٹی پی کے کسی بھی حامی یا دہشت گردوں کی مدد کرنے والے کے سامنے تین راستے ہیں
انہیں سرنڈر کرواؤ”، “سیکیورٹی فورسز کی معاونت کرو” یا “نتائج کا سامنا کرو”۔
ریاست اپنی خودمختاری کے دفاع کے لیے تمام ضروری اقدامات کرے گی — ڈی جی آئی ایس پی آر
خیبرپختونخوا میں سوچے سمجھے منصوبے کے تحت دہشتگردوں اور اُن کے سہولت کاروں کو جگہ دی گئی، ترجمان پاک فوج
خیبرپختونخوا میں گورننس اور عوامی فلاح و بہبود کو جان بوجھ کر کمزور کیا گیا، ترجمان پاک فوج
گمراہ کُن بیانیہ بنانے کی کوشش کی گئی، ترجمان پاک فوج
دو سال میں 30 کے لگ بھگ خودکش بمبار مارے گئے ان کا تعلق افغانستان سے تھا، ترجمان پاک فوج
ہم خیبر پختونخواہ پولیس کو سلام پیش کرتے ہیں، ترجمان پاک فوج
ہر مسئلے کا حل بات چیت میں ہوتا تو غزوات نہ ہوتے، ترجمان پاک فوج
2021 میں تمام سیاسی جماعتیں پشاور میں بیٹھیں اور ایکشن پلان بنایا، ترجمان پاک فوج
14 نکات میں شامل تھا کہ آپ دہشتگردوں اور خوارج کو ماریں گے، ترجمان پاک فوج
دہشتگردی میں اضافے کی وجوہات نئشنل ایکشن پلان پر عمل نہ کرنا ہے، ترجمان پاک فوج
دہشتگردوں کے پیچھےگٹھ جوڑ کو مقامی اور سیاسی پشت پناہی حاصل ہے، ترجمان پاک فوج
آج یہ بیانیہ کہاں سے آ گیا کہ افغانوں کو واپس نہیں بھیجنا تو کیا آپ 2014 میں غلط تھے، 2021 میں غلط تھے، ترجمان پاک فوج
آج ریاست کہہ رہی ہے کہ افغان بھائیوں کو واپس بھیجیں تو سیاست کی جاتی ہے، ترجمان پاک فوج
بیانات بنائے جاتے ہیں، گمراہ کُن باتیں کی جاتی ہیں، ترجمان پاک فوج
سندھ اور پنجاب میں دہشت گردی اس لئے نہیں کہ وہاں Political terror crime Nexus نہیں ہے، ترجمان پاک فوج