ریل کار 108 سوہاوہ اور ترکی کے درمیان پٹری سے اتر گئی وزیرریلوے ریل کار کا نئے ریک کے ساتھ آج شام افتتاح کیا گیا تھا

راولپنڈی

راولپنڈی سے لاہور جانیوالی ریل کار 108 سوہاوہ اور ترکی کے درمیان پٹری سے اتر گئی

وزیرریلوے حنیف عباسی نے 108 ریل کار کا نئے ریک کے ساتھ آج شام مارگلہ ریلوے اسٹیشن پر افتتاح کیا گیا تھا

ریل کار انجن سے تیسری کوچ کے ساتھ والی کوچز پٹری سے سلپ کر گئیں ۔۔ریلوے ذرائع

پہاڑی درے کے باعث رفتار کم ہونے کی وجہ سے حادثے میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا

حادثے کے باعث راولپنڈی اور لاہور کراچی مین لائن پر ٹرینوں کی آمد ورفت معطل ہوگئی

راولپنڈی سے امدادی ٹرین جائے حادثے پر پہنچا دی گئی

ٹرین کے انجن اور اگلی دوکوچز کو الگی کرکے ترکی اسٹیشن لیجایا جارہا ہے

متاثرہ بوگیاں ہٹانے کے لیئے ہیوی کرین بھی سوہاوہ منتقل کی جاری ہے ۔۔ریلوے ذرائع

108 ریل کار افتتاحی تقریب کے بعد راولپنڈی سے روانہ ہونے کے بعد حادثے کا شکار ہوئی ۔۔ریلوے ذرائع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں