پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ میں سیاسی کشیدگی
وزیراعظم شہباز کشیدگی میں کمی کیلئے متحرک
وزیراعظم نے اعلیٰ سطح کا وفد تشکیل دے دیا
وفد میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، اعظم نظیر تارڑ،رانا ثناء اللہ سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق شامل
مسلم لیگ ن کا وفد نواب شاہ روانہ ہوگیا ،
وفد صدر مملکت آصف علی زرداری سے ملاقات کرے گا