پاک فوج کے ڈائریکٹر جنرل جوائنٹ اسٹاف اپنے وفد کے ہمراہ چار روزہ اہم سرکاری دورے پر بنگلہ دیش پہنچ گئے

*۔پاک فوج کے ڈائریکٹر جنرل جوائنٹ اسٹاف اپنے وفد کے ہمراہ چار روزہ اہم سرکاری دورے پر بنگلہ دیش پہنچ گئے ہیں۔*

یہ اعلیٰ سطحی عسکری دورہ دونوں ممالک کے عسکری تعلقات میں کئی دہائیوں بعد ہونے والی ایک غیر معمولی پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں