عسکری ذرائع نے کو تصدیق کی ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک ’اپنے موجودہ عہدوں پر کام جاری رکھے ہوئے ہیں

*عسکری ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک ’اپنے موجودہ عہدوں پر کام جاری رکھے ہوئے ہیں۔‘*

پاکستان کی خفیہ ایجنسی انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک کو رواں مہینے اپنے عہدے سے ریٹائر ہونا تھا تاہم عسکری ذرائع نے کو تصدیق کی ہے کہ وہ اپنے عہدوں پر کام جاری رکھے ہوئے ہیں۔

عسکری ذرائع کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک ’اپنے موجودہ عہدوں پر کام جاری رکھے ہوئے ہیں۔‘

خیال رہے لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک آئی ایس آئی کے سربراہ کے علاوہ قومی سلامتی کے مشیر کے عہدے پر بھی فائز ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں