پشاور/ پولیس مقابلہ
پشاور: فقیر آباد ڈویژن کے تھانہ پہاڑی پورہ اور تھانہ گلبہار کی حدود میں مبینہ پولیس مقابلے
پشاور: سنیچنگ ، پولیس پر فائرنگ اقدام قتل و دیگر سنگین مقدمات میں ملوث 4 راہزن گرفتار ، پولیس
پشاور: راہزنوں کو پولیس مقابلے کے بعد زخمی میں حالت میں گرفتار کرلیا گیا ، پولیس
پشاور: گرفتار راہزنوں کی شناخت عابد ، غفور ، سلمان اور محمد اشرف کے ناموں سے ہوئی ، پولیس
پشاور: گرفتار راہزنوں سے وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ ، موٹر سائیکلیں اور چھینے گئے موبائل فونز برآمد ، پولیس
پشاور: فرار دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لیے خصوصی ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں ، ایس پی فقیر آباد ارشد خان