کراچی:جناح اسپتال کے قریب نامعلوم سمت سے آنے والی گولی لگنے سے خاتون زخمی، ریسکیو
کراچی:زخمی خاتون فہمیدہ کو جناح اسپتال منتقل کردیا گیا، ریسکیو
کراچی:زخمی خاتون دوران علاج جاں بحق ہوگئی ہیں، پولیس
کراچی:واقعہ جناح اسپتال کے گائنی وارڈ میں پیش آیا، پولیس
کراچی:خاتون مریض کےساتھ گائنی وارڈ میں موجود تھیں، پولیس
کراچی:نامعلوم سمت سے آنے والی گولی خاتون کو لگی جس سے وہ جاں بحق ہوگئیں، پولیس