نیشنل پریس کلب میں اسلام آباد پولیس کی غنڈہ گردی انتہائی افسوناک ہے
ینگ جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے رکن صحافی راجہ رخسار پر اسلام آباد پولیس کے غنڈوں کا وحشیانہ تشدد انتہائی شرمناک ہے ،
ینگ جرنلسٹس ایسوسی ایشن کا سخت ردعمل
اسلام آباد پولیس کے اہلکاروں کو فوری گرفتار کر مقدمہ درج کیا جائے ،ینگ جرنلسٹس ایسوسی ایشن کا مطالبہ