پیٹرولیم مصنوعات مہنگی،حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل پر فریٹ مارجن میں اضافہ ،پیٹرول پر 6روپے 65پیسے سے بڑھا کر8روپے 69پیسے کسٹم ڈیوٹی میں 1روپے 35پیسے اضافہ

پیٹرولیم مصنوعات مہنگی،ریلیف فریٹ اور مارجننز میں ایڈجسٹ

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل پر فریٹ مارجن میں اضافہ کیا، دستاویز

پیٹرول پر فریٹ مارجن فی لیٹر 2روپے 4پیسے بڑھایا گیا، دستاویز

پیٹرول پر فریٹ مارجن 6روپے 65پیسے سے بڑھا کر8روپے 69پیسے کیاگیا

پیٹرول پر کسٹم ڈیوٹی میں 1روپے 35پیسے اضافہ کیاگیا ،دستاویز

پیٹرول پر کاربن لیوی2روپے پچاس پیسے پیٹرولیم لیوی 78روپے 02پیسے برقرار

پیٹرول پر ڈسٹری بیوشن مارجن7روپے 87پیسے ڈیلر مارجن 8روپے 64پیسے برقرار

ڈیزل پر کسٹم ڈیوٹی میں 2روبے 75پیسے اضافہ کیاگیا،دستاویز

ڈیزل پر ایکسچینج ریٹ میں 1روپے 12پیسے کمی ہوئی،دستاویز

ڈیزل پر بھی فریٹ مارجن 2روپے 9پیسے بڑھایا گیا،دستاویز

ڈیزل پر فریٹ مارجن کو 4روبے 10پیسے سے بڑھاکر 6روپے 19پیسے کیاگیا،

ڈیزل پر 32پیسے ایکسٹرا مارجن بھی عائد کیاگیا،دستاویز

ڈیزل پر لیوی کاربن لیوی کی شرح برقرار رکھی گئی،دستاویز

ڈیزل پر ڈسٹری بیوشن مارجن اور ڈیلر مارجن برقرار رکھاگیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں