ٹیلی کمیونیکیشن کے شعبہ سے بڑی خبر مسابقتی کمیشن نے PTCL کو ٹیلی نار پاکستان کے حصول کی منظوری دے دی

ٹیلی کمیونیکیشن کے شعبہ سے بڑی خبر

مسابقتی کمیشن نے پی ٹی سی ایل کو ٹیلی نار پاکستان کے حصول کی منظوری دے دی

پی ٹی سی ایل نے سی سی پی کی منظوری پر شکریہ ادا کیا

ٹیلی نار کے حصول سے صارفین کو بہتر ٹیلی کام خدمات میسر آئیں گی

انضمام سے نیٹ ورک کوالٹی، وسیع کوریج اور جدید ڈیجیٹل سہولیات فراہم ہوں گی

پی ٹی ایم ایل (یوفون) اور ٹیلی نار کی مشترکہ قوتیں یکجا ہوں گی

انضمام سے ٹیلی کام سیکٹر میں مزید مستعدی اور مضبوط انفراسٹرکچر کو فروغ ملے گا

تمام ریگولیٹری ہدایات اور قوانین کی مکمل تعمیل کی جائے گی،پی ٹی سی ایل

نیا ادارہ حکومت کے “ڈیجیٹل پاکستان وژن” کو آگے بڑھانے میں کردار ادا کرے گا،پی ٹی سی ایل

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں