پٹرول اور ڈیزل کے بعد مٹی کا تیل بھی مہنگا کردیا گیا
مٹی کا تیل 5 روپے 1 پیسے فی لٹر مہنگا کردیا
مٹی کے تیل کی نئی قیمت 184 روپے 97 پیسے فی لٹر مقرر
پندرہ ستمبر کو بھی مٹی کا تیل 3 روپے 15 پیسے فی لٹر مہنگا کیا گیا تھا
پندرہ ستمبر کو مٹی کے تیل کی قیمت 179 روپے 96 پیسے مقرر کی گئی تھی
لائٹ ڈیزل آئل بھی 2 روپے 8 پیسے فی لٹر مہنگا کردیا گیا
لائٹ ڈیزل آئل کی نئی قیمت 165 روپے 50 پیسے فی لٹر مقرر
اس سے قبل لائٹ ڈیزل کی قیمت 163 روپے 42 پیسے مقرر تھی